جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

جس شخص نے رات کو سوتے وقت یہ دعا پڑھی اس شخص کے تمام گنا ہ معاف ہو گئے

datetime 25  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نبی اکرم ؐ نے فر ما یا جو شخص اپنے بستر پر جا کر یہ دعا پڑھے تو اس کے سارے گ ن ا ہ معاف کر دئیے جا تے ہیں اگرچہ سمندر کی جھاگ برابر ہوں ۔لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہُ الملک ولہ ُ الحمدُ وھو علی کل شئی قدیر لا حول ولا قوۃ الا باللہ سبحان اللہ والحمد اللہ ولا الہ اللہ واللہ اکبر اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کو کوئی شریک نہیں اسی کی

بادشاہت ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے اللہ کی توفیق کے بغیر گ ن ا ہ چھوڑنے کی طاقت اورنیکی کرنے کی قوت نہیں ہے پاک ہے اللہ اور سب تعریف اللہ کے لیے ہی ہے اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ اس میں دیکھیں کہ کون سی چیز ہے کون سا کلمہ ہے جو آپ کو نہیں آ تا ہے آتا ہے نا لیکن اس کا فائدہ نہیں اور اس کا ٹائم نہیں پتہ ہے اور اس کے پڑھنے کے فوائد تک نہیں پتہ ہیں دیکھ لیجئے کہ ہم اور ہمارا دین جو ہے وہ کہاں پر ہے۔ جاننا اور نہ جا ننا برابر میں ہی ہو تا ہے ہم سونے جا رہے ہیں وضو بھی کر لیا اپنے آپ کو صاف ستھرا کر لیا جسمانی صفائی ہو گئی ظاہری صفائی ہو گئی لیکن اس کے ساتھ جو گ ن ا ہ وں کی گندگی اور بو جھ اٹھا یا ہوا ہے اس کا کیا ہو گا۔؟ تو اس کو صاف کرنے کے لیے یہ دعا ہے۔ اگر کو ئی پڑھے تو سارے گ ن ا ہ اس کے معاف ہو جا ئیں کتنا ہلکا پھلکا ہو کر انسان سوئے سب کو یہ کلمہ آتا ہے اور پھر اس کے بعد سب کلمے ہی آ تے ہیں۔ بس پہلے سے ہی آتا ہے لیکن پڑھتے کوئی نہیں ہے پڑھتے نہیں ہیں کیونکہ پتہ نہیں چیز سامنے رکھی ہوئی ہے نظر نہیں آتی فائدہ نہیں اٹھا سکتے جہا لت اندھیرا ہے اور علم روشنی ہے اور اس میں بھی اللہ کی توحید کا ذکر ہے اس کی تعریف ہے اور پھر اس کی قوت اس کے ہر عیب سے پا کیزگی اور اس کا شکر اور اس کے سوا کوئی اللہ نہیں اور ا سکی بڑائی کہ وہ سب سے بڑا ہے اس کا اقرار کر کے آپ سوتے ہیں۔ جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے واقف ہیں کہ اسلام بہت ہی پیارا دین ہے۔ اللہ نے ہمیں جو ہے وہ سب چیزیں ہی عطا کی ہیں بس دیر اسی بات کی ہی ہے کہ ہم ان چیزوں پر ان باتوں پر عمل کر یں۔ تو ہمیں چاہیے کہ ان چھوٹی چھوٹی باتوں پر عمل کر یں دھیان دیں تا کہ ہماری دنیا بھی بن سکے اور ہماری آخرت بھی بن سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…