جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا اے عمر اگر مجھے لوگوں کے سست ہونے کا ڈر نہ ہو  اور میں تمہیں یہ بات کہوں کہ اس خبر کو جا کر گلی بازاروں میں پھیلا دو اور چار اشخاصکی جنت کی گواہی دے دو کہ انہیں جانے میں جانے سے کوئی شے نہیں روک سکتی عرض کی کہ یا رسول اللہ  ؐ کون کون ۔۔۔

datetime 18  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حضورﷺ نے ارشاد فرمایا اے عمر اگر مجھے لوگوں کے سست ہونےکا ڈر نہ ہو اور میں تمہیں یہ بات کہوں کہ اس خبر کو جاکر گلی بازاروں میں پھیلا دو اور چار اشخاص کی جنت کی گواہی دے دو کہ انہیں جنت میں جانے سے کوئی شے نہیں روک سکتی عرض کی حضور کون کون فرمایا ایک وہ عورت جس نے اپنی سار محبتیں اپنے خاوند پر نچھ۔اور کردی

اور وہ اس حال میں مری کہ اس کا خاوند اس پر راضی تھا جنت میں جانے سے اس کو کوئی شے نہیں روک سکتی اور دوسرا وہ شخص جس کے بچے زیادہ ہیں اور ذرائع آمدنی تھوڑے لیکن اس نے اپنے بچوں کے پیٹ میں حرام کا لقمہ نہیں جانے دیا اور تیسرا وہ شخص جو اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرے اور اس کے والدین اس پر خوش ہوں اس سے راضی ہوجائیں اور چوتھا وہ شخص جس نے ایسی سچی توبہ کی کہ گ نا ا ہ و ں کی طرف پلٹنا اس کیلئے اتنا مشکل تھا جس طرح جانور کے تھ۔ن سے نکلا ہوا دودھ واپس نہیں جاسکتا وہ گ نا ا ہ و ں کی دنیا میں واپس نہیں جاسکتا فرمایا یہ چار ایسے شخص ہیں عمر اس بات کا اگر نہ ہوکہ لوگ سست پڑجائیں گے۔ ان چار اشخاص کے بارے میں شہ۔ادت دے دو کہ یہ دنیا میں چلتے پھرتے جنتی ہیں۔اہل بیتؓ سے محبت مسلمانوں کے عقیدے کا بنیادی جزو ہے، حضورؐ کی حدیث مبارکہ ہے کہ میں علم کا شہر ہوں اور علیؓ اس کا دروازہ۔ حضرت علیؓ کی حکمت ، تدبر اور سیاست نے کئی اہم مواقعوں پر مسلمانوں کی اجتماعیت کو نہ صرف قائم رکھا بلکہ خلیفہ چہارم کے کئی ایسے فیصلے آج بھی انصاف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے سامنے رکھے جاتے ہیں اور ان کے تحت فیصلے دئیے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…