جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

جمعہ کے دن یہ تسبیح پڑھیں ، ہرتنگی اور پریشانی سے نجات مل جائے گی 

datetime 11  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اﷲ تبارک و تعالیٰ کا مومنوں کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود وسلام بھیجنے کا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پردرود بھیجنے کی کیفیت جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اﷲ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ درود (بصورتِ رحمت) درود بھیجتا ہے جس مجلس میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود نہ بھیجا گیا وہ قیامت کے

دن ان اہل مجلس پر حسرت بن کر نازل ہو گی بدبخت ہے وہ شخص جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے ہر دعا اس وقت تک حجاب میں رہتی ہے جب تک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود نہ بھیجا جائے۔ ناظرین حدیث شریف میں ہے اللہ غفور جمعہ کے روز کسی مسلمان کو نہیں چھوڑتا مگر اس کی بخشش کی جاتی ہے۔جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور سب سے افضل ہے حدیث شریف میں ہے اللہ تعالی کے نذدیک تمام دنوں سے افضل جمعہ کا دن ہے۔ ناظرین جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور اس میں رحمت الٰہی کی بارش ہوتی ہے اور دوزخ کی آگ کو ٹھنڈا کیا جاتا ہے ناظرین آج ہم آپ کو ایک ایسا مجرب وظیفہ بتانے لگیں ہیں اور بہت آسان سا عمل بتانے لگے ہیںجس کے کرنے سے انشاء اللہ تعالی آپ کی جیسی بھی تنگی ہوگی کسی قسم کی بھی تنگی ہوگی رزق کی تنگی ہے مال کی تنگی ہے روزگار کی تنگی ہے اگر کوئی بھی تنگی ہے انشاء اللہ اس وظیفہ کو کرنے سے آپ کی وہ تنگی حل ہو جائے گیاس عمل کو آپ نے جمعہ کے دن کرنا ہے کسی بھی وقت فجر کی نماز سے لے کر مغرب کی ازان سے پہلے تک کسی بھی وقت یہ 100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اور ہر جمعہ کو آپ نے پڑھنا ہے اس عمل کی اجازت عام ہے۔ تو ناظرین کرنا یہ ہے کہ جمعہ کے دن فجر کی نماز سے لے کر مغرب کی ازان سے پہلے پہلے 100 مرتبہ آپ نے اللہ ھو پڑھنا ہے صرف اللہ ھو اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے کسی بھی وقت ایک تسبیح آپ نے اللہ ھو کی کرنی ہےاور ہر جمعہ کو آپ نے یہ تسبیح کرنی ہے آپ نے انشاء اللہ تعالی آپ دیکھیں گے کہ آپ کی تنگی کیسے دور ہوتی ہے مگر جمعہ کے دن آپ نے 100 مرتبہ اللہ ھو پڑھنا ہے اگر زیادہ بھی پڑھ سکتے ہیں تو زیادہ بہتر ہے مگر 100 مرتبہ آپ نے لازمی پڑھنا ہے انشاء اللہ تعالی ناظرین ظرور ہم سب کی تنگی دورفرمائے گا ۔انشاء اللہ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…