جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

پانی کی تلاش میں تین بار پاک بھارت سرحد پار کرنے والا خوش قسمت بچہ ‎

datetime 6  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پانی کی تلاش میں تین بار پاک بھارت سرحد پار کرنے کے باوجود خوش قسمت بچہ بحفاظت اپنے گھر پہنچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے تھرپارکر کی تحصیل ڈاہلی کے گاؤں سے تین روز قبل ایک شادی کی تقریب میں شریک ذہنی معذور بچہ تقریب کے دوران پیاس بجھانے کیلئے اردگرد پانی نہ ملا تو ایک ہاتھ میں پلیٹ رکھ کر پانی کی تلاش میں

نکل پڑا گائوں کے قریب سرحد غلطی سے ایک ہی وقت میں تین بار پاک بھارت سرحد عبور کرگیا تھا اور اس نے ایسا صرف پینے کے پانی کی تلاش میں کیا۔تھرپارکر کے گاؤںایسے ہیں ان کے اردگرد سرحد لگتی ہے ۔ تو ایسے ہیں جن کے تینوں اطراف پر پاک بھارت سرحد لگتی ہے، پانی کی تلاش میں کریم نے بارڈر کی باڑ کو اس مقام سے عبور کرلیا جو مویشیوں کے آنے جانے کیلئے چھوڑی گئی ہے اور بھارت میں داخل ہوگیا۔بھارتی اہلکاروں نے اسے پکڑا اور اسے سے پوچھ گچھ شروع کی، تو انہیں معلوم ہوا کہ بچہ ذہنی معذور ہے انہوں نے اسے واپس بھیج دیا ۔ بچہ دوبارہ پانی کی تلاش میں پھر سرحد عبور کر کے بھارت میں داخل ہو گیا ، بھارتی اہلکاروں نے اسے دوبارہ واپس اسی راستے پاکستان بھیج دیا ۔ جب کرم ڈنو نے سرحد تیسری بار عبور کی تو اہلکاروں نے اسے پکڑ لیا ،بچے کو اپنے والد اور اپنے علاقے کے علاوہ کچھ نہیں آتا تھاجس پر بھارتی اہلکاروں نے پاک رینجرز سے رابطہ کیا اور بچے سے متعلق تمام تفصیل بتائی جس کے بعد پاک رینجرز بچے کوگائوں لا کر اس بچے کو اس کے والد کے حوالے کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…