اللہ کے دو نام پورے ہفتے میں ایک دن پڑھ لو پھر کمال دیکھیں ، رزق میں فراوانی کا زبردست وظیفہ

6  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نبی کریم ﷺنے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو بھی ان ناموں کے پڑھنے کی تلقین فرمائی ۔ اور فرمایاکہ : یہ حضور ی کیفیت رکھنے والے اللہ کے نام ہیں۔ ان کو صبح و شام میں ضرور پڑھ لیا کریں۔ اکا برین کا کہنا ہے اگر ان اعما ل کو اس طرح سے پڑھ لیا جائے گا تو اس میں بے شمار فوائد ذکر کیے گئے ہیں ۔ وہ آپ کو حاصل ہوں گے۔

منگل کے دن کے حوالے سے ذکر کیا ہے کہ حضوری کیفیت رکھنے والے اور دو اللہ کے نام جو ” یا حی یاقیوم ” ہے اس کو آپ نے پڑھنا ہے۔ منگل کے دن میں کسی بھی وقت میں بیٹھ کر آپ نے ایک ہزار مرتبہ اس اسم کو “یا حی یا قیو م ” کو پڑھ لینا ہے۔ یا حی یا قیوم سے حوالے فرمایاجاتا ہے۔یہ اسم اعظم بھی ہے۔ جو بھی منگل کے دن ایک جگہ پر بیٹھ کر اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھے گا۔ اس کے بعد “یا حی یاقیوم ” پڑھے گا۔ اس کی فضیلت کے حوالے سے فرمایاجاتا ہے اگر وہ بیمار ہوگا تو اللہ تعالیٰ اس کو شفاء نصیب فرمادے گا۔ بعض شفاء ہوتی ہے کہ انسان کو تھوڑا افاقہ ہوتا ہے۔ لیکن شفاء کامل سے مراد سے اس کو اللہ پاک مکمل شفاء نصیب فرمائیں گے۔ آپ نے ایک ہزار مرتبہ یا حی یا قیوم پڑھ لینا ہے۔ چاہیں تو ایک گلا س پانی کا بھر کر رکھ لیں۔ اس پر پھونک مار کر پی لیں ۔ اور سب گھروالوں کو پلا دیں۔ اور بھی زیادہ انشاءاللہ فائدہ حاصل ہوگا۔ جو بھی اس کو ایک ہزار مرتبہ اسم مبارک کو پڑھے گا ۔ انشاءاللہ بیمار پڑھ کر کرے گا تو بیمار کو شفاء ہوجائے گا۔ خود پیے گا اللہ اسکی عمر دراز فرمادیں گے۔ اور قوت روحانیہ اس میں اللہ تعالیٰ زیادہ فرمادیں گے ۔ اگر کسی سخت حاجت کے موقع پر پڑھے گا تو اس کو چاہیے کہ اسی مقررہ وقت میں پڑھ کر اول وآخر درود پاک پڑھنے کے بعد اللہ پا ک سے اپنی حاجت کو طلب کرے ۔ انشاءاللہ !اللہ پاک اس کی حاجت کو پور ا فرمادے گا۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…