جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیسوں کی ضرورت پڑ ھ جائے تویہ تسبیحات پڑھ لیں ، پھر کمال دیکھیں

datetime 4  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عزت ، ذلت ،دولت رزق دینے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہےوہی اللہ تعالیٰ ان معاملات کیلئے پیسوں کا سبب پیدا کرتا ہے ۔ اس لیے ہر مسلمان کو چاہیے وہ ایسے حالات میں جب اچانک پیسوں کی یادولت کی ضرورت پڑ جائے تو فوراً اپنے رب کی جانب متوجہ ہوجائیں اور ضرورت کیلئے دعا مانگیں۔اللہ تعالیٰ کو جس وقت پکارو اللہ تعالیٰ سنتا ہے

اگر اللہ تعالیٰ کے علاوہ آپ کسی کے دروازے پر ایسے وقت میں چلے جاؤ وہ سو رہا ہو یا کسی کام میں مصروف ہو تو وہ ناراض ہوجاتا ہے ۔ اگر قرض مانگو تو وہ بھی ناراض ہوجاتا ہے اللہ تعالیٰ سے جتنا جی چاہو مانگوں اللہ تعالیٰ ناراض نہیں ہوتا بلکہ خوش ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ کی ذات ایسی ذات ہے کہ نہ اسے آنکھ لگتی ہے نہ اسے اونگھ آتی ہے ایسا کوئی وقت نہیں کہ اس وقت میں اللہ تعالیٰ سے سوال نہ کرسکتا ہو۔آج کا وظیفہ ان لوگوں کیلئے جو اپنے کاروبار اور گھر کیوجہ سے پریشان ہیں۔ جن لوگوں کی ضروریات کافی ہیں اور آمدن کم ہے قرض دار ہیں جو بھی کاروبار شروع کرتے ہیں اس میں نقصان ہوجاتا منافع نہیں ہوتا پیسہ کمایا تو جاتا ہے لیکن برکت نہیں جن لوگوں کہ یہ مسئلے ہیں آج کا وظیفہ ان لوگوں کیلئے ہے آج ہم آپ کو اللہ تعالیٰ کا ایک نام بتائیں گے جس کے پڑھنے سے انشاء اللہ دو دن کے اندر ہی آپ کے تمام مسئلے حل ہوجائینگے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے پیسوں میں اتنی برکت ڈال دیں گےکہ آپ خود حیران ہوجائینگے ۔ آپ نے ہر نماز کے بعد باوضو حالت میں سب سے پہلے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ لینا ہے اس کے بعد 786مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام یا رزاقُ پڑھنا ہے پھر آخر میں گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ لینا ہے ۔دن میں پانچ مرتبہ یہ عمل کرنا ہے اور یہ عمل صرف دو دن کا ہے دودن یہ عمل کرنا ہے پھر اپنے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے انشاء اللہ رزق میں تمام رکاوٹیں دور ہوجائیں گی ۔آپ کی ہر پریشانی دور ہوجائیگی ۔آپ نے دو دن اس عمل کو بلاناغہ کرنا ہے ۔ اگر آپ سے کسی نماز کے ساتھ یہ عمل رہ جائے تو پھر یہ عمل دوبار ہ سے کرنا ہے ۔اللہ پاک ہم سب کی غائبانہ مدد فرمائے ، امین

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…