جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضور ﷺ نے فرمایا اکیلے سفر مت کیا کرو کیونکہ ۔۔پیچھے پیچھے مڑ مڑ کر مت دیکھا کروکیونکہ ۔۔۔منہ کھول کھول کر مت کھایا کرو کیونکہ ۔۔۔

datetime 17  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہمارے نبی کریمﷺ کے بہترین زندگی چالیس اُصولوں میں سے سات اُصول صرف کھانے سے متعلق ہیں ۔ان اُصولوں میں سے کچھ پر بات کریں گے ۔ آپﷺ نے فرمایا گرم کھانے پر پھونک سے ٹھنڈا نہ کرو پنکھا استعمال کیا کرو۔ ہم جب گرم کھانے کو پھونک مارتے ہیں تو ہمارے منہ کے بیکٹریا کھانے کو زہ۔ریلا بنا دیتے ہیں ۔ فرمایا کھاتے ہوئے کھانے کو سونگھا نہ کرو۔

کھانے کو سونگھنا بد تہذیبی بھی ہوتی ہے اور اس کی خوشبو ناک کے اندر موجود سونگھنے کے خلیوں اور پھیپھڑوں کی دیواروں کو بھی زخ می کردیتی ہے ۔ ہمیں چھینک بھی آسکتی ہے او ر یہ سارے کھانے کو برباد کرسکتی ہے ۔ اپنے کھانے پر اُداس نہ ہوا کرو۔ ہم عموماً کھانے کی مقدار کوالٹی پر اُداس ہوجاتے ہیں ہم ہمیشہ کھانے کھاتے وقت دوسروں کی پلیٹ کی طرف دیکھتے ہیں یہ عادت ہمارے اندر ناشکری پیدا کرے گی۔ فرمایا منہ بھر کر نہ کھاؤ ہمارا منہ خوراک کے ہاضمے کا آدھا کام کرتا ہے ۔باقی معدہ سرانجام دیتا ہے ہم جب منہ بھر لیتے ہیں زبان اور دانتوں کو اپنا کام کرنے کیلئے جگہ نہیں ملتی ۔ ہم جلدی جلدی نگلنے پر مجبور ہوجاتے ہیں ۔معدہ یہ ذمہ داری قبول نہیں کرپاتا اور ہم بدہضمی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ہمارے پیارے حبیبﷺ ہمیشہ چھوٹا لقمہ لیتے تھے ۔ آدھا معدہ بھرنے کے بعد ہاتھ کھینچ لیتے تھے ۔ آپﷺ پوری زندگی صحت مند رہے ۔ آپﷺ کے صحابہ کرام نے بھی یہ عادت اپنا لی ۔ چنانچہ مدینہ کے طبیب بے روزگار ہوگئے اور کھجوروں کی تجارت کرنے لگے ۔ فرمایا اندھیرے میں مت کھاؤ۔اندھیرے میں کھانا کھانے سے کھانے میں کیڑے مکوڑے ملنے کا خدشہ ہوتا ہے ۔ دوسرا روشنی کا کھانے کیساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے ۔ ہمیں روشنی میں کھایا ہوا کھانا زیادہ انرجی دیتا ہے ۔آپﷺ نے فرمایا چلتے ہوئے بار بار پیچھے مڑ کر نہ دیکھو ۔ بار بار پیچھے مڑ کر دیکھنا

ایک نفسیاتی بیماری ہے یہ بیماری خ وف زد ہ ڈ ر۔ے اور سہمے ہوئے لوگوں میں کامن ہے ۔ہم جب چلتے ہوئے پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو ہم اس بیماری کا شکا ر ہوتے چلے جاتے ہیں۔ پیچھے مڑ کر دیکھنے سے ہماری توجہ بھی بڑھ جاتا ای ک سی ڈ ن ٹ کا خ ط رہ بھی پید ا ہوجاتا ہے ۔ ہماری رفتار آدھی رہ جاتی ہے ۔ ہم بلاوجہ دوسرے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ بھی کرلیتے ہیں فرمایا ایڑیاں مار کر

نہ چلو ایڑیاں مار کر چلنے کے دوران تکبر کی نشانی ہے اور تکبر مسلمانوں کو شوبھا نہیں دیتا ۔ہمارے پاؤں کا ہمارے دماغ کیساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے ایڑھیاں مارنے سے ہمارے دماغ کی چولیں ہل جاتی ہیں اوردماغ سے کمزور ہوجاتے ہیں۔ فرمایا کسی کے بارے میں جھوٹ نہ بولو ہم اگر صرف جھوٹ بند کردیں تو معاشرہ ہر برائیوں سے پاک وصاف ہوجاتا ہے ۔ جھوٹ کے بعد غلط فہمی معاشرے کی

سب سے بڑی برائی ہے ہم جب گفتگو میں واضح نہیں ہوتے تو غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہے جو کہ معاشرتی بگاڑ کا باعث ہوتی ہے جب بھی بولیں بلند واضح اور صاف بولیں۔ آپﷺ نے فرمایا اکیلے سفر نہ کیا کرو اکیلا آدمی خوفزدہ بھی رہتا ہے پریشان بھی ہوجاتا اور عموماً حادثوں کا شکار بھی ہوجاتا ہے ۔ تحقیق سے ثابت ہوا سفر کے دوران اکیلے آدمی زیادہ لُٹتے ہیں زیادہ جلد ی بیمار ہوتے ہیں اور غلط فیصلے کرتے ہیں چنانچہ جب بھی سفر کریں ایک یا دو لوگوں کیساتھ سفر کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…