جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

نبی پاک ؐ نے قسم کھا کر ارشاد فرمایا جو شخص یہ پانی سات روز تک لگاتار پئے ا للہ تعالیٰ اس کے جسم سے ہر بیماری دور فرمادے گا 

datetime 3  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آقاﷺ کا بتایا ہوا بہت ہی طاقتور عمل پیش کیا جارہا ہے جس کے بارے میں آپﷺ نے قسم کھا کر ارشاد فرمایا جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ جو شخص یہ پانی سات روز تک متواتر پیئے گا یعنی سات روز تک لگاتار پئے ا للہ تعالیٰ اس کے جسم سے ہر بیماری دور فرمادے گا اور اسے صحت و عافیت عطافرمائے گا۔ یہ کسی عام بندے کا بتایا ہوا عمل نہیں ہے ۔پیارے آقاﷺ کا بتایا ہوا

وہ بھی قسم کھا کر آپ نے ارشاد فرمایا صرف یہی نہیں آپﷺ نے مزید ارشاد فرمایا اس کے گوشت پوست اور اس کی ہڈیوں سے بھی اللہ پاک تمام بیماریاں نکال دے گا ، اسی ایک عمل کی برکتوں سے تو یہ عمل بہت ہی طاقتور ہے اور جس چیز کی ضمانت میرے اور آپ کے پیارے آقاﷺ نے دی ہو وہ کیوں نہ طاقتور ہوگا تو آپ نے پورے یقین کے ساتھ پوری توجہ کے ساتھ اللہ پاک کی رحمت سے پر امید ہوکر اس تحریر میں جو عمل بتایاجارہا ہے وہ آپ نے کر لینا ہے انشاء اللہ عز وجل تمام بیماریاں ختم ہوجائیں گے لاعلاج بیماریاں بھی ختم ہوجائیں گی۔نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر سورہ فاتحہ ستر بار پڑھ کر دم کرلیجئے جب بارش شروع ہوتی ہے تو اس وقت آپ نے وہ پانی نہیں بھرنا بلکہ تھوڑی دیر بارش ہونے کے بعد پانی جمع کرلیجئے ۔بارش کا پانی لے کر سورہ فاتحہ ستر بار سورہ اخلاص ستر بار اور معوذتین ستر بار پڑھ کر دم کرے تو آپﷺ نے قسم کھا کر ارشاد فرمایا کہ جبرائیل ؑ میرے پاس تشریف لائے اور مجھے خبر دی کہ جو شخص یہ پانی سات روز تک متواتر پئے گا یعنی لگاتار پئے گا وقفہ نہ کرے اللہ تعالیٰ اس کے جسم سے ہر بیماری دو ر فرمادے گا اور اسے صحت و عافیت عطا فرمائے گا اور اس کے گوشت پوست اور اس کی ہڈیوں سے تمام بیماریوں کو نکال دے گا ۔ بہت ہی آسان اور بہت ہی طاقتور عمل ہے تو آپ کو کسی بھی قسم کی بیماری لاحق ہے بس یہ عمل آپ نے لازمی کر لینا ہے آج کل تو بارشیں ویسے ہی ہورہی ہیں پانی ملنا بہت آسان ہے بس یہ احتیاط کرنی ہے کہ بارش شروع ہونے کے فورا بعد پانی نہ بھریں بلکہ تھوڑی دیر بعد بھریں۔اور پھر ہم نے صرف ان پر یہ تین چیزیں پڑھنی ہیں۔یاد رہے کہ اول و آخر تین تین بار درود ابراہیمی بھی لازمی پڑھ لیجئے اور پھر ان کے درمیان سورہ فاتحہ سورہ اخلاص اور معوذتین کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھ لیجئے اور بارش والے پانی پر دم کرلیجئے اور اس پانی کو سات دن تک استعمال کیجئے یہ پانی کسی اور کے لئے بھی تیار کیا جاسکتا ہے ۔اگر پانی کم ہوجائے تو آپ اس کو تھوڑا تھوڑ ا کر کے پئیں اور اگر پھر بھی کم ہوجائےتو اس میں سادہ پانی ڈال لیجئے اگر زمزم مل جائے تو بہتر ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…