جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

قرآن پاک کی ایک سورۃجس کی صرف ایک آیت پڑھنے سے تقدیر بدل سکتی ہے؟مزیدجانئے

datetime 1  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک جگہ بیٹھ کر آپ نے اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے کیونکہ درود شریف پڑھنے سے اللہ تعالیٰ قبولیت کے مقام تک پہنچا دیتے ہیں اس عمل کو کیونکہ نبی کریم ﷺ پر جب آپ ایک مرتبہ درود شریف بھیجتے ہیں تو دس رحمتیں آپ پر نازل ہوتی ہیں جب آپ گیارہ مرتبہ درود شریف بھیجیں گےتو 110 رحمتیں آپ پر نازل ہوں گے ۔

جب آگے پیچھے عمل کے 110 رحمتیں آگے اور 110 پیچھے جب آپ لگائیں گے تو انشاء اللہ آپ کا عمل مقبولیت کے درجے کو پہنچ جاتا ہے تو ہر وظیفہ جو بھی کیا کریں اگر اس میں ذکر نہیں بھی کیاجاتا ہے۔درود شریف کا تو درود شریف لازمی پڑھ لیا کریں رحمتوں کی بھر مار ہوجائے گی۔کرنا یہ ہے کہ گیارہ گیارہ مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھ لینا ہے اور پھر ایک تسبیح پڑھ لینی ہے ایاک نعبد وایاک نستعین۔اللہ تعالیٰ کو اعتراف بہت پسند ہے اپنے بندے کا بندہ اپنی عاجزی دکھاتا ہے اور اللہ کو معبود حقیقی مانتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے حاجات کو طلب فرماتا ہےجب حاجات کو اللہ سےطلب کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کو انسان کی یہ عاجزی بہت پسند ہے اللہ چاہتے ہیں کہ اللہ کا بندہ اس کے آگے عاجزی اختیارکر کے اللہ ہی سے مدد مانگے ۔ بے شک اس دنیا میں آزمائش کے لئے ہی تو بھیجا ہے اللہ نے اللہ یہ ہی تو دیکھنا چاہتے ہیں۔کہ ہم اگر مشکلات میں ہوتے ہیں تو کیا ہم اللہ کا در چھوڑ کر کسی اور سے مانگتے ہیں اللہ یہی تو دیکھنا چاہتا ہے مشکلات انسان پر ایسے حالات اللہ تبھی بھیجتے ہیں جب اللہ ہمیں آزمانا چاہتے ہیں ہر ایک پر آزمائش آتی ہے تو ایسے وقت میں ڈٹ کے کھڑے رہنا اور صرف اللہ کی عبادت کرنا اور اللہ سے ہی مدد چاہنا یہی اصل مومن ہوتا ہےوہی اصل مومن ہوتا ہے جو مشکل حالات میں بھی اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھے اور اللہ کے سامنے جھکے اور اللہ ہی سے مدد مانگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…