منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

رزق کے دروازے آپ پر کھل جائینگے بس گھر داخل ہوتے وقت یہ آسان سا عمل کریں

datetime 18  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قرآن حکیم فرقان حمید کی ایک ایک آیت اپنے اند ر علم و حکمت کے بیش بہا خزانے لئے ہو ئے ہے ۔ اکابرین سے قرآنی آیات کے ذریعے کئی عملیات منصوب ہیں جن پر عمل کر کے لوگ صدیوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں

۔ آج کی اس بڑھتی مہنگائی میں لوگ رزق کی کمی کے باعث بے انتہا پریشانیوں کا شکار ہیں تو اُن سب کیلئے رزق کی فراوانی کا یہ عمل پیش خدمت ہے ۔ جب گھر میں داخل ہوں اور چاہے دن میں جتنی دفعہ بھی آنا جانا ہو تو ایک بار درود شریف، ایک بار بسم اللہ شریف اور ایک بار سورہ اخلاص پڑھ کر گھر میں داخل ہوں اور گھر والوں کو سلام کریں۔واضح رہے کہ چاہے گھر میں بیوی بچے موجود ہوں یا نہ ہوں لیکن سلام ضرور کریں۔ یہ عمل مستقل کریں اور گھر کا ہر فرد کرے۔ اگر عمل کو اور تیز کرنا چاہتے ہیں تو سورہ اخلاص تین بار پڑھیں۔ رزق کی فراوانی کیلئے یہ عمل تیر بہدف ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…