اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے بنواسد کے ایک آدمی کو کسی علاقہ کا گورنربنایا وہ اپنا عہدہ لینے آیا تو اس وقت حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ان کا کوئی بیٹا لایا گیا آپ رضی اللہ عنہ نے اسکو چوم لیا، اس اسدی آدمی نے متعجب ہو کر کہا کہ اے امیرالمومنین۔۔۔

datetime 4  فروری‬‮  2021 |

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے بنواسد کے ایک آدمی کو کسی علاقہ کا عامل (گورنر) بنایا وہ اپنا عہدہ لینے آیا تو اس وقت حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ان کا کوئی بیٹا لایا گیا، آپ رضی اللہ عنہ نے اس کو چوم لیا۔ اس اسدی آدمی نے متعجب ہو کر کہا کہ اے امیرالمومنین! کیا

آپ اس کو چومتے ہیں؟ خدا کی قسم! میں نے تو اپنے بیٹے کو کبھی نہیں چوما، جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس آدمی کی تند مزاجی کو دیکھا تو فرمایا ’’تو خدا کی قسم! لوگوں پر بہت کم مہربان ہے۔ ہمارا عہدہ واپس دو، میں تجھے کسی کام کا کبھی ذمہ دار نہیں بناؤں گا‘‘۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…