جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت عبداللہ بن ساعدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت سعید بن عاص رضی اللہ عنہ  نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آ کر عرض کیا اے امیرالمومنین آپ کب  تک ہمارے ہاتھوں کو روکے رکھیں گے؟ آپ ہمیں حکم دیں، حضرت عثمان نے فرمایا۔۔۔

datetime 31  جنوری‬‮  2021 |

حضرت عبداللہ بن ساعدہؓ فرماتے ہیں حضرت سعید بن عاصؓ نے حضرت عثمانؓ کی خدمت میں آ کر عرض کیا اے امیرالمومنین! آپؓ کب تک ہمارے ہاتھوں کو روکے رکھیں گے؟ ہمیں تو یہ باغی کھا گئے کوئی ہم پر تیر چلاتا ہے کوئی ہمیں پتھر مارتا ہے کسی نے تلوار سونتی ہوئی ہے۔ لہٰذا آپ ہمیں (ان سے لڑنے کا) حکم دیں۔ حضرت عثمانؓ نے فرمایا اللہ کی قسم!

میرا تو ان سے لڑنے کا بالکل ارادہ نہیں۔ اگر میں ان سے جنگ کروں تو میں یقیناً ان سے محفوظ ہو جاؤں گا لیکن میں انہیں بھی اور انہیں میرےخلاف جمع کرکے لانے والوں کوبھی اللہ کے حوالے کرتا ہوں۔ کیونکہ ہم سب کو اپنے رب کے پاس جمع ہوناہے۔ تمہیں ان سے جنگ کرنے کاحکم میں کسی صورت میں نہیں دے سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…