جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ انتہائی تواضع و انکساری کیساتھ حضور اقدسۖ کی مجلس مبارک میں بیٹھے تھے کہ رسول اللہۖ نے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا تم وتر کب پڑھتے ہو؟حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ نے نہایت ادب کیساتھ جواب دیا۔۔۔

datetime 28  جنوری‬‮  2021 |

حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ انتہائی تواضع و انکساری کے ساتھ حضور اقدسﷺ کی مجلس مبارک میں بیٹھے ہوئے تھے اور آنحضورﷺ کی باتیں ہمہ تن گوش ہو کر سن

رہے تھے کہ رسول اللہﷺ نے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا تم وتر کب پڑھتے ہو؟ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نہایت ادب کے ساتھ جواب دیا، میں رات کے اول حصہ ہی میں وتر پڑھتا ہوں، پھر حضور اکرمﷺ نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف نظر التفات فرمائی اور ان سے بھی یہی پوچھا تم کب وتر پڑھتے ہو؟ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا میں رات کے آخری حصہ میں وتر پڑھتا ہوں، اس پر آنحضرتﷺ نے ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا! تم نے احتیاط پر عمل کیا اور انہوں نے (مراد حضرت عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ) قوت پر عمل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…