جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

حرم مکی میں کبوتروں کیلئے دانے فروخت کرنے والا بچہ  کام چوروں کیلئے مثال بن گیا،ننھے تاجر عناد کی باتیں پڑھ کر آپ بھی اسکی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائینگے

datetime 23  جنوری‬‮  2021 |

مکہ مکرمہ (این این آئی )حرم مکی میں ایک پانچ سالہ بچہ کبوتروں کے لیے دانے اٹھائے پھرتا دیکھا جاتا ہے۔ یہ بچہ زائرین کو وہ دانے پیش کرتا ہے اور وہ انہیں خرید کے کبوتروں کو ڈال دیتے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق اس ننھے تاجرنے اپنا نام عنادبتایا اور کہا کہ وہ روزانہ 8 گھنٹے حرم مکی میں

موجود لوگوں کو کبوتروں کے دانے فروخت کرتا ہے۔ اس نے بتایا کہ وہ یہ کام اپنے والدین اور خاندان کی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے کررہا ہے اور رزق حلال کا بہترین ذریعہ ہے۔ عناد نے کہا کہ وہ روزانہ اجیاد کی سمت سے حرم مکی میں آتا ہے۔ اس کے پاس کبوتروں کے آگے ڈالنے والے اناج کے دانے ہوتے ہیں۔زائرین بیت اللہ اجرو ثواب کی نیت سے اس سے یہ دانے خرید کرکے کبوتروں کو ڈال دیتے ہیں۔ننھے عناد کو یہ بھی معلوم ہے کہ پرندوں کے آگے دانا دنکا ڈالنا کتنے عظیم اجر اور ثواب کا کام ہے۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ وحسِنوا ِن اللہ یحِب المحسِنِین بھلائی کرو، اللہ بھلائی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ مسلم شریف کی ایک روایت ہے کہ اللہ کے رسول نے فرمایا کہ ن اللہ تب الحسان عل ل شی اللہ نے ہر چیز پر حسن سلوک فرض کیا ۔عناد نے اپنی بات سمیٹتے ہوئے کہا کہ اللہ نے اسے توفیق دی تو وہ ایک روز ایک بڑا تاجر بنے گا اور اپنے والدین کی زیادہ بہتر طریقے سے خدمت کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…