جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

قرآنی سورتوں کے پڑھنے سے لاعلاج سعودی بچہ مکمل صحت یاب ہوگیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2020 |

جدہ(این این آئی)48 سالہ سعودی ڈاکٹر خاتون مجد بطرش نے بتایا ہے کہ قرآن پاک پڑھنے سے بیمار بچہ صحت یاب ہوگیا۔ سعودی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ان کے والد ین قرآن کریم کے حافظ تھے، دادی نے بھی قرآن حفظ کیا تھا، میرے بچے کو عجیب و غریب بیماری لاحق ہوگئی، ڈاکٹر مرض کی تشخیص میں ناکام ہوچکے تھے۔

انہوں نے صرف درد میں تخفیف کی دوائیں دی تھیں اور یہ بھی کہہ دیا تھا کہ مستقبل میں ان دواؤں کے منفی اثرات ہوسکتے ہیں، میں نے اپنے بیٹے کو کوئی دوا نہیں دیاور اس عقیدے کے ساتھ کہ قرآن کریم مکمل شفاء ہے ، پڑھ پڑھ کر بچے پر پھونکتی رہی۔ مجھے متعدد سورتیں بھی حفظ ہوگئیں۔ اللہ کے کرم سے میرا بچہ مکمل صحت یاب ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…