جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگر آپ کی شادی نہیں ہورہی یا نوکری ملنے میں مشکلات کا سامنا ہے تو پریشان مت ہوں،بس اس ایک آیت کاوظیفہ کیجئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نفسا نفسی کے دور میں جہاں ہر کوئی متعدد مسائل میں جکڑا نظر آتا ہے وہیں ان مسائل میں چند سنجیدہ مسائل ایسے بھی ہیں جو ہمارے معاشرےپرمنفی اثرات مرتب کر رہے ہیں۔ جیسا کہ شادی کا نہ ہونا ،ملازمت کا نہ ملنا وغیرہ۔اللہ تعالیٰ کا کلام حق قرآن کریم جہاں

کئی بیماریوں کا حل ہے وہیں وہ اس طرح کے مسائل سے بھی نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ قرآن کریم کی سورہ نحل کی آیت وان تعدو انعمۃ اللہ لا تحصوھا ان اللہ لغفور رحیم شادی یا حصول ملازمت کیلئے نہایت ہی کارگر ہے ۔ شادی اور حصول ملازمت کیلئے سورہ نحل کی اس آیت مبارکہ کو اول گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھا جائے اور پھر اسی آیت کو 313مرتبہ پڑھنے کے بعد آخر میں درود شریف گیارہ بار پڑھیں اور اللہ سے حصول مقصد کیلئے دعا کریں۔ یہ عمل روزانہ مسلسل 41دن کرنے سے کامیابی انشا اللہ یقینی ہو گی ۔ اگر ملازمت کیلئے یہ عمل کیا جائے تو ملازمت مل جائے گی اور اگر شادی کیلئے پڑھا جائے تو شادی ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…