جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمد یوسف اور انکی اہلیہ پہلی بار جب مکہ گئے تو کعبہ شریف دیکھتے ہی چیخ مار کر کیوں رونے لگ گئے؟

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک دفعہ پاکستان کرکٹ ٹیم کاسعودی عرب میچ کینسل ہو گیالیکن اللہ نے شاید یوسف کیلئے کچھ بہتر کرناتھا۔ یوسف کو پتا چلا کے سارےخانہ کعبہ جا رہے ہیں ۔ اس نے ٹی وی میں کعبہ کا طواف دیکھا تھا ۔اس نے راشد لطیف سے کہا کہ مجھے بھی کعبہ دیکھا دومیری بیوی مسلمان ہے ، راشد لطیف نے کہاکہ تمہارے پاسپورٹ پر غیرمسلم لکھا ہے ۔

یوسف نے راشدلطیف سے کہا کہ مجھے مسلمان کر دو میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں ۔یوسف نے طارق جمیل کو فون کروایہ ۔ طارق جمیل صاحب نےان سے کہاکہ یوسف کو مسلمان کیا کرواو اس کے داستاویز میں بھی مسلمان لکھاواو اور اس کو عمرا کرواو۔ یوسف یوہانہ نے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام محمد یوسف رکھا۔ انضمام الحق بتاتے ہیںکہ میں نے یوسف کا ہاتھ پکڑااور یوسف نے اپنا دوسرا ہاتھ سے اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑلیا۔ انضمام نے کہا کہ یوسف اپنا سر جھکا لے جب کعبہ آئے گا تب سر اٹھانا ہو اورمیرے لیےبھی لازمی دعا کرناکیوں کہ پہلی دفعہ جب کعبہ کے سامنے جا کر جو دعا مانگی جائے اللہ اسے ضرور پوری کرتا ہے۔ یوسف اور اس کی بیوی کعبہ کے پاس پہنچے کر سر اٹھایاتو نہ جانے انہوںنے ایسا کیا دیکھا کہ ان دونوں نے زور زور سے چیخیں مار کر رونا شروع کر دیا۔ جب یوسف واپس آئےاور کہا کہ اب میری جان جائے یامجھے کرکٹ کیوں نہ چھوڑنی پڑے میں میڈیا کو بلوا کر اپنے مسلمان ہونے اعلان کروں گا ۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے محمد یوسف اتنا بڑے کھلاڑی نہیں تھےلیکن اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے پانچ سال میں سارے ریکارڈ توڑ دیے،دنیا کا بہترین کھلاڑی بریڈ مین کے دو بڑے ریکارڈ توڑے دیےویورچررڈ جیسے بڑے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…