جمعہ‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2026 

میں نے ایک دفعہ عمران خان سے خرچہ مانگا تو انہوں نے مجھے۔۔۔۔ ریحام خان کا حیران کن انکشاف، رقم سن کر آپ بھی حیران و پریشان ہو جائیں گے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میں نے جو عمران خان کو رنگے ہاتھوں پکڑا وہ میں نے اپنی کتاب میں لکھا ہے، عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ میں نے اپنے شوہر کو کہا کہ ہماری شادی کی سالگرہ آ رہی ہے اور میرے سامنے لاڈ سے ڈرامہ کر رہے ہیں کہ تمہیں کیا ضرورت ہے جانے کی اب میں کیا کروں گا میں اکیلا لاہور جاؤں گا تو میں نے کہا کہ

آپ جائیں ویسے بھی میرے آنے سے تحریک انصاف والوں کو تکلیف ہوتی ہے، آپ سالگرہ پر ہفتے کو آ جائیں گے، آپ مجھے سالگرہ پر سرپرائز دینا، ہنستے کھیلتے اچھے ماحول میں مجھے رخصت کر رہے ہیں، پورے سال مجھے کوئی خرچہ نہیں دیا، کوئی زیور نہیں دیا، کبھی کوئی پیسہ نہیں دیا، اس دن میں نے کہا کہ فون میں آپ کو کیسے کروں گی، میرے پاس تو فون میں سم نہیں ہے، میں نے کہا کہ میرے پاس کوئی پاؤنڈز نہیں ہے، میں وہاں ائیرپورٹ پر جا کر سم خریدوں گی، ریحام خان نے کہا کہ رکو میرے پاس ہے کیش، انہوں نے مجھے دس بیس پاؤنڈ پکڑائے اور مجھے افسوس بھی ہوا کہ انہوں نے ٹوائلٹ بیگ جہاں ان کا شیونگ بکس ہوتا ہے اس کے نچلے والے حصے کو کھول کر وہ نوٹ مجھے دیے، میں بھی جلدی میں تھی میں نے نہیں دیکھا کیونکہ فلائٹ لیٹ ہو رہی تھی، میں بڑی حیران ہوئی کہ میرا شوہر تو کبھی پیسہ نہیں نکالتا، عمران خان نے بڑے پیار محبت اور دوستانہ ماحول میں مجھے رخصت کیا ہے۔ جب گاڑی میں میں نے ای میلز دیکھیں تو میں نے انہیں فون کیا کہ میں واپس آ رہی ہوں تو یہ کیا کر رہے ہو۔ عمران خان بزدل آدمی ہے وہ گھبرا گیا اور میں واپس آئی اس دن میری فلائٹ مس ہو گئی۔ میں تو یہ سوچ رہی تھی کہ خدانخواستہ بے نظیر بھٹو کی طرح کوئی شوٹ نہ کر دے۔ میں نے عمران خان کے لئے ایک لمبے قد کا گارڈ رکھا، اب وہ گارڈ میرے ساتھ ہے۔ میں تو ان بیویوں

میں سے ہوں جو اپنے شوہروں پر آیت الکرسی پڑھ کر پھونکتی ہیں۔ ریحام خان نے کہا کہ جب میں نے ای میلز پکڑ لیں تو انہوں نے بہت وضاحتیں دیں، عمران خان کی اور بھی کئی بے ہودگیاں تھیں۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…