جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

ماں باپ کے نافرمان بچے یہ تحریر ایک مرتبہ ضرور پڑھیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2020 |

رسول اکرمؐ کا ارشاد ہے کہاے عائشہؓ تم جانتی ہو اس رات میں کیا ہوتا ہے عرض کی یارسول اللہ ﷺ بتلائیے اس میں کیا ہوتا ہے آپ ﷺ نے فرمایا اس رات یہ ہوتا ہے کہ آدم علیہ السلام کی اولاد میں جو شخص اس سال پیدا ہوگا اور اس سال میں مرے گا اس کا مرنا اور پیدا ہونا لکھا جاتا ہے

اور جو فرشتے ان کاموں پر مقرر ہیں ان کو اطلاع دی جاتی ہے اور جتنا رزق مخلوق کو اس برس ملے گا سب لکھا جاتا ہے اور اس پندرہویں رات اللہ تعالیٰ سورج ڈوبتے ہیاس دنیا کے آسمان پر تشریف لاتے ہیں اور ارشاد فرماتے ہیں کہ کوئی نیک بند ہ ایسا ہے جو ہم سے بخشش مانگے تو ہم اس کو بخش دیں کوئی رزق مانگے تو ہم اس کو رزق دیں۔ کوئی مصیبت کا مارا دعا کرے تو اس کی مصیبت دور کریں۔ اس طرح صبح ہونے تک ارشاد فرماتے ہیں ۔بس بندوں کو چاہیے کہ اس رات میں خوب عباد ت کریں اور پنی گناہوں کی معافی مانگیں اور پندرہویں تاریخ کو روزہ رکھیں اور اللہ تعالیٰ اس رات میں اپنی مہربانی سے بے شمار بندوں کو بخشتا ہے ۔ مگر والدین کا نافرما ن ، شرابی،زانی، کافر، کینہ رکھنے والے کو اور قاتل کو نہیں بخشتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…