جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

رزق کی کمی سے پریشان لوگ بس یہ آیات لکھیں اور ہر پریشانی سے نجات پائیں’حیران کن وظیفہ‎‎

datetime 4  ستمبر‬‮  2020 |
Surah Muzammil Benefits
Surah Muzammil Benefits

اس حقیقت سے کوئی انسان انکار نہیں کر سکتا دنیا میں ہر رزق امیر غریب، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں، غموں اور پریشانیوں، بیماریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے. لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم، دکھ اور پریشانی کو صبر اور حوصلہ کے ساتھ برداشت کرتا ہے. اگرچہ غم اور پریشانیوں کا علاج تو آج سے چودہ سو ۴۳ سال پہلے قرآن و حدیت میں بڑے احسن انداز

کے ساتھ بیان کر دیا گیا. ہماریموجودہ پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآنی کمالات سے لا علمی اور دوری ہے. آئیے ہم آپ کو قرآنی شفا سے روشناس کرائیں تاکہ آپ کی مایوس کر دینے والی مشکلات فوری دور ہوں. یقین جانیے ان آزمودہ قرآنی شفاوں کو آزما کر خود کشتی تک پہنچنے والے خوشحالی کی زندگی ہنسی خوشی بسر کر رہے ہیں. قارئین! سورہ البقرہ سے لے کر سورہ الناس تک کے روحانی و ظائف و عملیات ملاحظہ فرمائیں. روحانی بیماری کی مثال:نیک کاموں میں دل کا نہ لگنا، برے کاموں میں مزہ آنا جسمانی بیماری کی مثال: ہر طرح کے جسمانی اعذار جس میں کھانسی نزلے سے لیکر فالج کینسر تک کی بیماریاں شامل ہیں.۔جاری ہے۔ سورۂ یونس سے نوکری بحال: اگر کوئی شخص اپنے عہدے سے معزول ہو گیا ہو تو اس کی تلاوت کی مداومت اختیار کرے تو اس سورۂ کی برکت سے بحال ہو جائے گا اور رزق اگر کسی حاکم سے کوئی حاجت ہو تو تیرہ مرتبہ پڑھ کر یا سن کر جائے البتہ کامران آئے گا. محتاجی اور قرضہ سے نجات پائیں: حدیث شریف میں ہے کہ جمعہ کے دن جو شخص سورۂ کہف پڑھے اس کیلئے اس جمعہ سے اس جمعہ تک ایک نور روشن رہتا ہے.(حاکم‘حصن حصین) اور جو اس کو اس طرح پڑھے جس طرح وہ اتری ہے تو وہ اس کیلئے اس کی جگہ سے مکہ تک نور ہو گی اور جو اس کی آخری دس آیتیں پڑھتا رہے گا اور پھر دجال نکلے گا تو وہ اسے کچھ نقصان نہیں پہنچا سکے گا.

(طبرانی‘حصن حصین) جو اس سورۂ کی پہلی دس آیتیں یاد کر لے گا۔جاری ہے۔ وہ دجال کے فتنہ سے محفوظ رہے گا. (مسلم‘ابو داود‘نسائی‘ترمذی‘حصن حصین) اس سورۂ کو لکھ کر ایک بوتل میں رکھ کر گھر میں رکھنے سے محتاجی اور قرضہ سے بے خوف رہے اور اس کے گھر والوں کو کوئی آزاد نہ دے سکے اور جو اناج کے گودام میں رکھ دے سب خطروں سے محفوظ رہے. سورۂ ھود سے قلب قوی: اس سورۂ کو ہرن کی جھلی پر لکھ کر جو شخص اپنے رزق پاس رکھے اسے قوت و نصرت عطا ہو اگر سو آدمیوں سے مقابلہ ہو سب پر ہیبت غالب ہو جائے اور اس کے خلاف کوئی گفتگو اس سے نہ کر سکے اور اگر اس کو زعفران سے لکھ کر تین روز صبح و شام پی لے تو قلب قوی ہو جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…