جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

گندم کا بحران زور پکڑ گیا، آٹے کی قیمت میں اضافہ، عوام پر مزید بوجھ لاد دیا گیا

datetime 13  اگست‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)سندھ میں گندم کا بحران زور پکڑ گیا، آٹے کی فی کلوقیمت 65سے70روپے پرپہنچ گئی۔سندھ میں گندم کا بحران بحران سنگین تر ہوگیا جبکہ محکمہ خوراک کی جانب سے گندم کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔اس ضمن میں چیئرمین فلور ملزایسوسی ایشن سندھ خالد مسعود نے بتایا کہ وفاق کی ہدایت کے باوجود محکمہ خوراک سندھ گندم جاری نہیں کررہا ،جس کے باعث فلور ملزاوپن مارکیٹ سے گندم خریدنے پر

مجبورہیں۔اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 52روپے کلو تک پہنچ گئی ہے،جو گزشتہ سال 35سے 36روپے کلو تھی،آٹے کی ایکس مل قیمت بھی59روپے کلو ہوگئی جبکہ چھوٹی چکی کا آٹا 70روپے کلو تک پہنچ گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ کراچی کی فلور ملز کو یومیہ گندم کی 70ہزار بوری کی ضرورت ہے لیکن صوبائی حکومت کی جانب سے گندم نہ ملنے کی وجہ سے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…