جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی وزیر خسرو بختیار اور انکے بھائی صوبائی ہاشم جواں بخت کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

datetime 10  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)فاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی صوبائی ہاشم جواں بخت کی جانب سے  اثاثوں کی مکمل تفصیلات ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا گیا،سپریم کورٹ کا ڈویژن بنچ کل( بدھ)کو درخواست پر سماعت کرے گا ۔مقامی شہری احسن عابد نے مخدوم برادران کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں الزام لگایا گیا کہ دونوں بھائیوں نے اپنے اثاثوں کی مکمل تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔

درخواست میں یہ دعوی کیا گیا کہ دونوں بھائیوں نے اپنی آمدن سے کم اثاثے ظاہر کئے ،ا اس پر نیب ملتان کو کارروائی کیلئے درخواست دی لیکن اس پر پیشرفت سے آگاہ نہیں کیا جا رہا۔درخواست میں دعوی کیا گیا کہ دونوں بھائیوں کے اثاثے 100ارب سے زائد ہیں،اثاثے ظاہر نہ کرنے پرخسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت صادق اور امین نہیں رہے۔ استدعا ہے کہ انہیں نااہل قرار دینے کے ساتھ ساتھ ان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے اور نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…