ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

شجرکاری مہم، باڑہ کے قبائلی بزرگوں نے سب کا دل جیت لیا ، اکھاڑے گئے پودے خود جا کر دوبارہ لگا دیئے، متنازع اراضی معاملہ دفن ہو گیا

datetime 10  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع خیبر میں قبائلی عمائدین اور بزرگوں نے گزشتہ وائرل ہونے والی ویڈیو کے مطابق نوجوانوں نے شجرکاری مہم کے تحت لگائے اکھاڑے گئے پودوں کو دوبارہ لگا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق شجر کاری مہم کے تحت مقامی نوجوانوں نے تمام پودے بیلچوں کی

مدد سےاکھاڑ دیئے تھے جس کو نوٹس لیتے ہوئے مقامی عمائدین اور بزرگوں نے متنازع اراضی معاملے کو دفن کر دیا اور خود جا کر اکھاڑے گئے پودوں کو دوبارہ لگا یا ۔ قبل ازیں ضلع خیبر میں مشتعل مظاہرین شجر کاری مہم کے درخت ہی لے اڑے، زمین متنازعہ ہے بغیر اجارت درخت کیوں اور کس کے کہنے پر لگائے ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ضلع خیبر کے علاقوے باڑہ منڈی کس میں وزیراعظم کی شجر کاری مہم کا افتتاح ایم این اے اقبال افریدی اور ایم این اے شفیق آفریدی سمیت ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر اسلم وزیر نے کیاتھا۔مہم کے دوران مظاہرین نے خوب ہلڑ بازی کرتے ہوئے تمام پودوں کو جڑ سے اکھاڑ کر لے گئے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں کالے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ شجرکاری مہم میں استعمال ہونے والی زمین متنازعہ ہے اور بغیر اجازت یہاں پر مہم کا آغاز کیا گیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…