ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

شجرکاری تقریب میں تقریر کے دوران ٹائیگر فورس کے جوانوں نےبد نظمی کا مظاہرہ کر دیا،کھانے پینے کی اشیاء کو دیکھ کربے قابو، دھاوا بول دیا

datetime 9  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں ٹائیگر فورس ڈے کے موقع پر گورنر پنجاب چوہدری سرور کی شجرکاری تقریب میں تقریر کے دوران ٹائیگر فورس کے جوانوں نے بد نظمی کا مظاہرہ کیا اور کھانے پینے کی اشیاء پر دھاوا بول دیا۔ٹائیگر فورس ڈے کے موقع پر لاہور کے جلو پارک میں ہونے والی شجر کاری کی تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری سرور

اور وزیر جنگلات سبطین خان نے پودا لگایا۔تقریب میں گورنر پنجاب کی تقریر کے دوران ٹائیگر فورس کے جوانوں نے کورونا کے حوالے سے تمام احتیاطی تدابیر کو بالائے طاق رکھ دیا اور ضابطہ کار(ایس او پیز) کو مکمل نظر انداز کردیا۔ ٹائیگر فورس کے جوان کھانے پینے کی اشیاء کو دیکھ کر قابو سے باہر ہوگئے اور بدنظمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹوٹ پڑے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…