ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں کچھ مقامی لوگوں نے شجرکاری کیلئے لگائے تمام پودے اکھاڑ پھینکے، نوجوانوںنےبیلچے کیساتھ تمام پودے تہس نہس کردئیے

datetime 9  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع خیبر میں مشتعل مظاہرین شجر کاری مہم کے درخت ہی لے اڑے، زمین متنازعہ ہے بغیر اجارت درخت کیوں اور کس کے کہنے پر لگائے ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ضلع خیبر کے علاقوے باڑہ منڈی کس میں وزیراعظم کی شجر کاری مہم کا افتتاح ایم این اے اقبال افریدی اور ایم این اے شفیق آفریدی سمیت

ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر اسلم وزیر نے کیاتھا۔مہم کے دوران مظاہرین نے خوب ہلڑ بازی کرتے ہوئے تمام پودوں کو جڑ سے اکھاڑ کر لے گئے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں کالے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ شجرکاری مہم میں استعمال ہونے والی زمین متنازعہ ہے اور بغیر اجازت یہاں پر مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…