منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

مصرمیں لگادنیاکاسب سے بڑاافطاردسترخوان

datetime 30  جون‬‮  2015 |

قاہرہ(نیوزڈیسک) مصر کے شہر اسکندریہ میں روزے داروں کے لیے دنیا کا طویل ترین افطار دستر خوان لگایا گیا جس پر10 ہزار افراد کے افطار کرنے کی گنجائش تھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے شہر اسکندریہ میں 800 طلبا کی جانب سے رضاکارانہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا افطار دستر خوان لگایا گیا، دستر خوان کے لئے افطار کا سامان مصر کی فوج نے مہیا کیا جب کہ مقامی تاجروں اور شہریوں نے بھی اس کی تیاری میں بھرپورطریقے سے عطیات دیئے تھے۔دنیا کے طویل ترین دسترخوان پربیک وقت 10 ہزارافراد کے ایک ساتھ افطار کی گنجائش تھی، یہ دستر خوان ایک خاص و عام شخص کے لئے بلا معاوضہ کھلا تھا تاہم اس دستر خوان پر بیک وقت 7 ہزار روزے داروں نے ہی افطار کیا۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…