منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ایسے نکلیں گے کسی نے سوچا بھی نہ تھا کامران خان کیساتھ ایسا کیا کیا کہ خوداینکر پرسن بھی تکتے رہ گئے

datetime 7  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی خواہش پر انٹر ویو رکھوا کر وقت نہیں دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں عثمان بزدار سے پوچھنے والے سوال شیئر کیے اور ساتھ پیغام لکھا آج عثمان بزدار کی خواہش پر

ان کا انٹرویو کرنا تھا کہ ریکارڈنگ سے ذرا پہلے وزیر اعلیٰ ٹیم سمیت اچانک غائب، اس سے قبل موضوعات پوچھے بتائے حتیٰ کہ سوالات بھی بتا دئے پھر ایسے غائب ڈھونڈے نہ ملے آخری لمحات میں 90 منٹ کے شو کے لئے مختص 60 منٹ غائب وہ سوالات جو بزدار برداشت نہ کرسکے!۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…