منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ٹائی لگائے سوٹ پہنے ڈوگی میاں کی خبریں پڑھنے کی کوشش

datetime 27  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(نیوزڈیسک )یوں تو پالتو کتوں کا کام اکثر رکھوالی کرنا یا اپنے مالک کا دل بہلانا ہوتا ہے، لیکن ذرا اس ڈوگی میاں کو تو دیکھیں، جو کچھ انوکھا ہی کرنے چلا ہے۔ جی ہاں جاپان میں لوگ اس وقت حیران رہ گئے، جب ایک ٹی وی چینل کی اسکرین پر ایک ڈوگی میاں کو سوٹ پہنے خبریں پڑھنے کی کوشش میں مصروف دیکھا۔ بس پھر کیا تھا یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر ایسی چھائی کہ ہر طرف اس ڈوگی کی اداوں کے چرچے ہونے لگے اور دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگ اس ویڈیو کو دیکھ کر محظوظ ہوئے۔ اس قدر پذایرائی اور پسندیدگی کے باوجود بد قسمتی سے اس ڈوگی کو مستقل نوکری نہیں مل سکی، کیونکہ یہ سب تو ایک اشتہاری مہم کا حصہ تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…