جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

امریکی شہری کا خواتین سے اظہاریکجہتی کانیاطریقہ

datetime 25  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لا س اینجلس(نیوزڈیسک).خواتین کے درد کو محسوس کر نے کیلئے امریکی شخص نے پورا دن ہائی ہیل پہن کر گزار دیا۔ہائی ہیل پہننا ہر عورت کے بس کی بات نہیں کچھ خواتین تو فیشن کے شوق میں یہ تکلیف بر داشت کرہی لیتی ہے لیکن اکثر ہائی ہیل پہننے سے اجتنا ب ہی کر تی ہیں کیونکہ انھیں پہن کر کئی گھنٹے چلنا اورپھر جسمانی توازن بر قرار رکھ کر چلنا پھر نامشکل ہو تا ہے۔امریکی شہر لا س اینجلس میں ایک شخص نے خواتین کی اس تکلیف کا خود تجربہ کر نے کیلئے کالے رنگ کی دلکش ہائی ہیل پہنی اور پورا دن اسے پہن کر گزارا۔صبح اپنے آفس جاتے وقت اس شخص نے ہیل پہننی اور راستے بھر تکلیف سے کراہتا ہی رہا۔ہیل پہنا یہ شخص پورے دن دفتر،سڑک ،ریسٹورنٹ،شاپنگ سینٹر اور محلے میں لو گوں خصوصا خواتین ہی کی تو جہ کا مر کز رہا اور اکثر خواتین تو اس کی ہیلز کی تعریف بھی کر تی نظر آئیں۔ بارہ گھنٹے مسلسل ہائی ہیل پہننے کے بعد اس شخص نے شکست تسلیم کرلی اور انھیں پہن کر چلنے کو تکلیف دہ تجربے سے ہمکنا ر کر تے ہوئے ان خواتین کو بھی داد دی جو ہائی ہیل پہن کر پورا دن گزار دیتی ہیں لیکن کو ئی شکایت نہیں کر تی۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…