ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرونا وباء کے پاکستان میں پھیلتے ہیں آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے کیا اہم فیصلہ سنا دیا ؟ آئی ایم ایف نمائندہ نے کیا شاندار اعلان کر دیا ؟ جانئے

datetime 14  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خسرو بختیار سے عالمی مالیاتی فنڈ کی پاکستان می مقیم نمائندہ ٹریساڈبان سینچیز نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور کرونا وبا کے معیشت پر مرتب ہونے والے منفی اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر اقتصادی امور خسرو بختیار نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف کی جانب سے فوری فنانسنگ کی مد میں ایک ارب اڑتیس کروڑ ڈالر کی توسیع کو

سراہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کرونا وبا عالمی مسئلہ ہے جس سے مل کر لڑنا ہے، پاکستان اس سلسلے میں عالمی برادری سے رابطے میں ہے۔آئی ایم ایف  کی نمائندہ نے کورونا وائرس کے پیش نظر کمزور طبقے کے سماجی تحفظ کیلئے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے پاکستان سے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعیادہ کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…