جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

مہلک وبائی مرض کی صورت میں ماسک پہن کر نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ علماء کرام اس سے متعلق کیا کہتے ہیں ؟جانئے

datetime 27  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)علماکرام کے مطابق ءکوئی عذر نہ ہو تومنہ اورناک کو ڈھانپ کرنماز پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے، البتہ اگر کسی عذر کی وجہ سے نماز میں چہرے کو ڈھانپا جائے یا ماسک پہنا جائے تو نماز بلاکراہت درست ہو گی۔آج کل چونکہ وباء سے تحفظ کے لیے ایسا کیاجاتا ہے، اس لیے ماسک پہن کر نماز بلاکراہت درست ہوگی۔(شامی ۔1/ 652))۔ دوسری جانب صف بندی میں فاصلہ رکھنا سے

متعلق یہ کہا جارہا ہے کہ یہ طریقہ سنتِ متوارثہ کے خلاف ہے ،احادیثِ مبارکہ میں صف بندی کی بہت تاکید آئی ہے، لیکن اگر کچھ لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اس لیے جماعت میں شامل ہوتے ہیں کہ جماعت کے اجر سے محروم نہ رہیں تو انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیا جائے، روک ٹوک نہ کی جائے، اللہ تعالیٰ سب کے احوال اوراَعذارکو خوب جاننے والا ہے، لیکن آئندہ بفضلِ الٰہی حالات نارمل ہونے پر اسے کبھی بھی نہ مثال کے طور پر Quoteکیا جائے اور نہ نمازِ باجماعت میں ایسا طرزِ عمل اختیار کیا جائے، موجودہ صورتِ حال اضطراری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…