عثمان بزدارکرگرفتار کریں ۔۔خود احتسابی کا عمل کہاں سے شروع ہونا چاہیے؟ ن لیگ برس پڑی

7  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان مسلم لیگ (ن ) مریم اور نگزیب نے حکومتی ترجمان کے بیان پر کہاہے کہ خود احتسابی عمران صاحب کو اپنے اور بزدار صاحب سے شروع کرنی ہو گی۔ ایک بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ بطور وزیراعظم ، کابینہ کے چیئر اور چیئرمین ای سی سی رپورٹ میں درج تمام فیصلوں کی منظوری عمران صاحب نے دی ۔ انہوںنے کہاکہ بطور وزیراعلیٰ پنجاب رپورٹ میں

درج تمام فیصلے وزیراعلیٰ پنجاب نے کئے ۔ انہوںنے کہاکہ خود احتسابی کا ڈرامہ کر کے عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا ،خود احتسابی صرف تب ہو گی جب نیب چیئرمین عمران اور بذدار صاحب کو گرفتار کریں گے ۔ انہوںنے کہاکہ وزراء کو ایک عہدہ سے ہٹا کے دوسرے عہدے پر بٹھا دینے سے خود احتسابی نہیں ہوتی ۔ انہوںنے کہاکہ لیکڈ رپورٹ کو خود رپورٹ پبلک کرنے کا ڈرامہ کرنے سے خود احتسابی نہیں ہوتی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…