منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

آگ لگا کر بال کاٹنے والا حجام آسمانوں میں اڑنے لگا کٹنگ کے چند سو لینے والا حجام اب کتنے لاکھ مانگنے لگ گیا؟

datetime 29  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والے بہاولپور کے فائرکٹ ایکسپرٹ کے تیور ہی بدل گئے۔کل تک ڈیڑھ سو روپے لینے والا اب لاکھوں کی باتیں کرنے لگا۔نجی ٹی وی سما کے مطابق بہاولپور کے منفرد حجام کوتھوڑی شہرت کیا ملی،دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا۔بہاولپور میں فائر کٹ ایکسپرٹ شفقت راجپوت کے تو مزاج ہی نہیں مل رہے۔

اس کے پاس اب بات کرنے کا وقت نہیں۔ اور تو اور ڈیڑھ سو میں کٹنگ کرنے والے ہیئر اسٹائلسٹ نےپہلے ہزاروں اور اب لاکھوں میں باتیں کرنا شروع کردی ہیں۔شفقت کے نئے روپ نے گاہکوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔سوشل میڈیا سے مقبول ہونے والے شفقت راجپوت کو مشورہ ہےکہ ذرا سنبھل کر،ایسا نہ ہوکہ چار دن کی چاندنی اور پھر اندھیری رات ہوجائے۔



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…