ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

فواد چودھری، شفقت محمود، طارق بشیر چیمہ اور دیگرنے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف شکایات کے انبار لگا دیئے،عمران خان نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2020 |

لاہور،اسلام آباد(سی پی پی، آن لائن)وزیر اعلی عثمان بزدار تبدیل نہیں ہونگے، وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزرا اور اتحادیوں کی شکایات کو نظر انداز کر دیا۔ذرائع کے مطابق شکایات لگانیوالوں میں فواد چودھری، شفقت محمود، طارق بشیر چیمہ اور دیگر شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے عثمان بزدار کی تبدیلی سے صاف صاف جواب دیدیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روزوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ پنجاب ڈلیور نہیں کر پا رہا۔

پی ٹی آئی کو مجموعی طور پر دباؤ کا سامنا ہے، پنجاب کے 350 ارب ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 77 ارب ریلیز ہوئے۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس میں فواد چودھری نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا پنجاب، پروانشل فنانس ایوارڈ بھی اضلاع کو نہیں دے رہا۔ وفاقی وزیر کی نشاندہی پر وزیر اعظم نے صوبائی فنانس کمیشن ایوارڈ کے اجرا کا حکم دیتے ہوئے کہا فوری طور پر صوبائی ایوارڈ کر کے اضلاع کو فنڈز منتقل کئےجائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…