لاہور(اے این این ) تحریک انصاف کے آپس کے اختلافات میں شدت آنا شروع ہوگئی، تحریک انصاف کے سینئررہنما فرخ جاوید مون پارٹی سے ناراض۔ فرخ جاوید مون نے سینئر نائب صدر گلبرگ ٹان کا عہدہ لینے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق فرخ جاوید مون کو سینئر نائب صدر گلبرگ ٹان نامزد کیا گیا تھا جبکہ فرخ جاوید مون جنرل سیکرٹری لاہور کے عہدے کے خواہش مند ہیں۔
تحریک انصاف کے سینئر رہنما پارٹی سے ناراض،چھوٹا عہدہ قبول کرنے سے انکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فیول ریلیف سکیم، شہریوں کےلیے بڑی خوشخبری
-
پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری، مسلسل تین دن چھٹیوں کا اعلان
-
خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کے بارے میں حتمی فیصلہ سامنے آ گیا
-
نوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی
-
عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی حیران کر دینے والی پیشگوئی
-
کاروبار کے لیے قرضے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
-
دنیا میں ایک اور جنگ کا امکان؛ شمالی کوریا کے حکمراں کا اپنی فوج کو تیار رہنے کا حکم
-
9 نومبر کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری
-
استعمال شدہ گاڑیاں خریدنے والوں کےلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہ
-
سکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
-
سونے اور چاندی کے خریداروں کےلیے اہم خبر، تازہ ترین ریٹ سامنے آگئے
-
شادی کی تقریب میں غیر اخلاقی ڈانس کرنے پر خواتین اور دلہے سمیت 35 افراد گرفتار



















































