جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہود و ہنود اس وقت سعودی عرب ، پاکستان اور ایران کیخلاف کیا منصوبہ بنا چکے ہیں ؟ اسرائیل کی کس ملک پر قبضے کی نظریں لگی ہوئی ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یہود و ہنود کی چال نے تین مسلمان ملکوں کے لیے ایک خوفناک منصوبہ تیار کیا ہے۔ منصوبے کے مطابق جب انڈیا، پاکستان پر حملہ کرے تو عین اسی وقت سعودی عرب کو ایران سے لڑوا دیا جائے گا اس طرح ایران خفیہ طور پر پاکستان کی مدد نہ کر سکے اور نہ ہی سعودی عرب ظاہری طور پر پاکستان کی مدد کر سکے۔ اسی طرح جنگ میں الجھا ہوا پاکستان اپنے برادر اسلامی ملک ایران کی کوئی مدد نہ کر سکے۔ اس کے علاوہ پاکستان سعودی عرب کی بھی عسکری

مدد نہ کر سکے۔یہ تینوں ملک کسی ایک کی مدد نہ کر سکیں، اس دوران اسرائیل اپنے پائوں پھیلانے میں کامیاب ہو جائے، اس کی نظریں اردن کے علاوہ سعودی عرب کے کچھ حصے پر لگی ہوئی ہیں۔عمران خان سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کروانے میں کامیاب ہو گئے تو یہودیوں کا خواب بکھر جائے گا، ابھی تک واشنگٹن بھارت کی بات نہیں مان رہا، امریکی صدر پاکستان کو دہشت گرد ماننے کے لیے تیار نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانی وزیراعظم کے علاوہ پاکستان کی تعریف کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…