جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

تیسری جنگ بارے پیش گوئی منظر عام پر، یہ جنگ کتنے سالوں پر محیط ہو گی اور اسے کون جیتے گا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک)1861میں شروع ہوکر 1865 میں انجام کو پہنچنے والی امریکی خانہ جنگی (سول وار)کے دوران امریکی فوج میں کپتان کے عہدے پر فائز رہنے والے البرٹ پائیک نے ایک اطالوی سائنسدان گیوزیپے میزینی کے نام اپنے ایک مراسلے میں پہلی ،

دوسری اور تیسری عالمی جنگوں کے مآخذ پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔200سال قبل کے اس مراسلے میں یہ عویٰ کیا گیاہے کہ پہلی عالمی جنگ (28جولائی 1914 سے 11نومبر1918 تک)کا مقصد روس میں کمیونسٹوں کو مضبوط بنانے اور شہنشاہ روس زار کا تختہ الٹنے کیلئے شروع کی گئی۔ عالمی جنگ عظیم دوم (یکم ستمبر1939 سے 2ستمبر 1945 تک)کا مقصد بھی نازیوں کو ہٹا کر کمیونزم کو فروغ دینا اوریہودیوں کیلئے فلسطین میں ایک الگ ریاست کام قیام عمل میں لانا تھا۔پائیک کے خط کے مطابق تیسری عالمی جنگ مغرب اور اسلام کے درمیان لڑی جائے گی۔خط کے مطابق پہلی دونوں عالمی جنگیں کمیونزم کے استحکام کیلئے لڑی گئیں جبکہ تیسری عالمی جنگ میں اسلام کو غلبہ حاصل ہوگا۔فرانس میں شائع ہونے والی ایک تصنیف ”مسلم آرمی،مارچنگ تھرو یورپ ”کے مصنف نوسٹرڈیمس نے پیشگوئی کی ہے کہ یہ جنگ بہت جلد شروع ہوگی اور اس کا اختتام 27سال بعد ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…