اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست گجرات میں سومنات کے مندر میں غیر ہندوﺅں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔ صرف خصوصی اجازت سے مندر میں داخل ہو سکیں گے۔مندر کی انتظامیہ نے اس حوالے سے ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ یہ مندر ہندوﺅںکی مقدس زیارت گاہ ہے جہاں روزانہ ہزاروں لوگ آتے ہیں۔ غیر ہندوﺅں کو مندر میں داخلے کیلئے جنرل منیجر کے دفتر سے اجازت حاصل کرنا ہو گی اور بتانا ہو گا کہ وہ کیوں مندر میں جانا چاہتے ہیں۔ سومنات مندر کا انتظام چلانے والے ٹرسٹ میں حکمران جماعت بی جے پی کے سرکردہ رہنما شامل ہیں۔ جن میں وزیر اعظم نریندر مودی، ایل کے ایڈوانی اور کیشو بھائی پٹیل بھی ہیں۔
بھارت: سومنات کے مندر میں غیر ہندوﺅں کے داخلے پر پابندی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































