جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

سری لنکاکے خلاف ٹیسٹ سیریز،اہم فیصلہ

datetime 4  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا کےلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کھلاڑی انفرادی طور پر ٹریننگ کر رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو شیڈول کے مطابق 8 جون کو سری لنکا روانہ ہونا ہے،جس کے لیے کھلاڑی 7 جون کو لاہور میں اکٹھے ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کر کٹ بورڈ نے سری لنکا کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لئے باقاعدہ طور پر ٹریننگ کیمپ نہ لگانے کا فیصلہ نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق ٹرےننگ کےمپ نہ لگانے کا مقصد کھلاڑیوں پر کسی قسم کا بوجھ نہ ڈالنا ہے۔ سری لنکا کےخلاف ٹیسٹ سیریزسے پہلے سری لنکا اے کےخلاف ٹور میچ سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کی جا ئے گی۔ کھلاڑی انفرادی طور پر ٹریننگ کا سلسلہ جاری رکھے ہو ئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…