اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو آصف زرداری کو گرفتار کرنے کی اجازت دیدی لیکن کیوں اور کس کیس میں ؟سابق صدر نے روسٹرم پر کھڑے ہوکر ایسی کیابات کہہ دی کہ عدالت میں سناٹا چھاگیا

datetime 26  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی )سابق صدر آصف زرداری نے پارک لین کیس سمیت تمام مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لے لیں، عدالت نے نیب کو سابق صدر کو گرفتار کرنے کی اجازت دیدی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں پارک لین، توشہ خانہ، بلٹ پروف گاڑیوں کے کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل بنچ نے  درخواست کی سماعت کی، دوران سماعت سابق صدر روسٹرم پر آگئے ۔

سابق صدر نے عدالت مجھے بولنے کی اجازت دے،سابق صدر نے خود دلائل دیتے ہوئے کہا کہ استغاثہ کہتی ہے میں نے کمپنی بنائی،مجھے کمپنی بنانے سے کوئی نہیں روک سکتا،قرضہ لینے کا کوئی ثبوت نہیں، میرے خلاف جعلی کیسزبنائے گئے،سابق صدر نے کہا کہ معلوم ہے میں یہاں کیوں کھڑاہوں،مجھے پہلے بھی 8 سال بعدرہاکیاگیا، آصف زرداری نے کہا کہ میرے وکلا بہت قابل ہیں، میں کیس واپس لیتاہوں،میں کسی کوشرمندہ نہیں کرناچاہتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…