اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوہ ایلپس کے فرانسیسی علاقے میں سائیکل سے گرنے کے نتیجے میں ٹانگ ٹوٹنے کے بعد امریکی وزیر خارجہ جان کیری اپنا دورہئ یورپ مختصر کرتے ہوئے واپس وطن روانہ ہو گئے ہیں۔ 71 سالہ کیری سائیکل حادثے کے بعد سوئس شہر جنیوا کے ایک ہسپتال میں منتقل کر دیے گئے تھے۔ اس سے قبل کہا جا رہا تھا کہ وہ اتوار کی شام امریکا کے لیے روانہ ہو جائیں گے، تاہم امریکی محکمہئ خارجہ نے ان کے سفر میں تاخیر کا اعلان کر دیا تھا۔ محکمہ خارجہ کے مطابق احتیاطی تدابیر کے طور پر انہیں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہسپتال میں رکنے اور اگلے روز پرواز کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔
فرانس میں ٹانگ ٹوٹ جانے کے بعد کیری امریکا روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































