اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ جان برینن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دہشت گرد امریکا کو نشانہ بنانے کے لئے موقع تلاش کررہے ہیں۔امریکی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران جان برینن کا کہنا تھا کہ دہشت گرد عناصر امریکا میں انسدادِ دہشت گردی سے متعلق قوانین اور پالیسیوں میں نرمی کا انتطار کررہے ہیں تاکہ انہیں اپنی کارروائیاں کرنے کا موقع مل سکے۔ دنیا بھر میں دہشت گردی اور تشدد کے ہولناک واقعات پیش آرہے ہیں، اس صورت حال میں امریکا کسی لاپرواہی یا کوتاہی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ اس لئے امریکی سینیٹ کو چاہیئے کہ وہ ملک کی سیکیورٹی سے متعلق ضروری قانون سازی کرے۔واضح رہے کہ امریکی سینیٹ میں خفیہ ادارے ‘نیشنل سکیورٹی ایجنسی’کو لاکھوں امریکی شہریوں اور مشتبہ افراد کے ٹیلی فون کا ڈیٹا جمع کرنے کی اجازت سے متعلق قانون پر نظر ثانی کررہی ہے۔
دہشتگرد امریکا کو نشانہ بنانے کے لئے موقع تلاش کررہے ہیں، جان برینن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































