جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے ماضی کی حکومتوں کے آئی ایم ایف قرضوں کی فہرستیں جاری کر دیں،پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے کتنی بار قرضے لئے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 20  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے ماضی کی حکومتوں کے آئی ایم ایف قرضوں کی فہرستیں جاری کر دی۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو کے بیان پر ترجمان وزیراعظم آفس نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ماضی کی حکومتوں کے آئی ایم ایف قرضوں کی فہرستیں جاری کر دی۔ افتخار درانی نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے

حادثاتی چیئرمین حکومت کیخلاف بھاشن بازی شوق سے کریں۔انہوں نے کہاکہ مگر قوم کو یہ بتائیں انکی جماعت نے 10 مرتبہ آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ کیوں پھیلایا؟۔انہوں نے کہاکہ نون لیگی ارسطو بھی بتائیں کہ وہ 4 مرتبہ آئی ایم ایف کے پاس کیوں گئے؟۔انہوں نے کہاکہ دونوں جماعتیں جواب دیں کہ انہوں نے پارلیمان سے کتنی مرتبہ منظوری لی؟۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…