منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

13 سالہ بچے نے 23 سالہ لڑکی سے شادی کرلی اس عجیب و غریب رشتے کی ایسی وجہ جوکوئی سوچ بھی نہیں سکتا‎

datetime 30  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت ایک ایسی سرزمین ہے جہاں آپ کو وہ کچھ دیکھنے کو ملے گا جو آپ نے کبھی سنا نہیں ہو گا عجیب و غریب رسومات کی سرزمین تہم پرستی کا شکار افراد بھارت عجائب کی سرزمین ہے لیکن ضروری نہیں کہ یہ عجائب خوشگوار ہی ہوں۔

اکثر اوقات اس ملک سے افسوسناک خبریں ہی سامنے آتی ہیں اور ایسی ہی ایک اور خبر ریاست آندھرا پردیش سے سامنے آئی ہے۔ یہاں ایک قریب المرگ خاتون نے اپنے 13 سالہ بیٹے کی شادی ایک 23 سالہ لڑکی سے کروا دی کیونکہ اسے بیٹے سے زیادہ اپنے گھر کی دیکھ بھال کی فکر تھی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس 13 سالہ لڑکے اور اس کی 23 سالہ دلہن کا تعلق ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول کے ایک دیہات سے ہے۔ ان کی شادی گزشتہ ماہ ہوئی لیکن یہ خبر میڈیا میں اب سامنے آئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق لڑکے کی والدہ کی خواہش تھی کہ اس کے بیٹے کی شادی بڑی عمر کی خاتون کر دی جائے جو گھر کی اچھی طرح دیکھ بھال کر سکے۔ ماں نے خود ہی لڑکی کا انتخاب کیا اور 27 اپریل کے دن شادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس شادی کے موقع پر بنائی گئی تصاویر جلد ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ جب کم عمر لڑکے کی شادی پر قانونی کارروائی کا خطرہ محسوس ہوا تو دونوں خاندان اپنے گھروں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ سرکاری اہلکاروں کی ایک ٹیم نے دونوں گھروں کا دورہ کیا لیکن وہاں صرف تالے پڑے تھے۔



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…