پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سوئس بینک 2018ء سے یورپینزکے اکاونٹس خفیہ نہیں رکھیں گے

datetime 29  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک معاہدے کے تحت سوئس بینکس 2018ء سے یورپی شہریوں کے بینک اکاونٹس خفیہ نہیں رکھ سکیں گے۔ دہری شہریت والے پاکستانی خبردار ہوجائیں، کیونکہ ان کے خزانے آشکار ہو سکتے ہیں۔ اس معاملے پر یورپی یونین اور سوئٹزرلینڈ میں معاہدہ طے پا گیا ہے، معاہدے کے نتیجے میں یورپی شہری سوئس اکاونٹس میں غیر قانوی رقم نہیں چھپا سکیں گے کیونکہ سوئس بینکس کسی بھی یورپی یونین ممبر ملک کی جانب سے بینک اکاونٹس کی تفصیل دینے کے پابند ہوں گے۔ یورپی کمیشن کے مطابق معاہدے سے ٹیکس چوروں اور کرپٹ افراد کو ایک اور دھچکا لگے گا۔ ماہرین کے مطابق معاہدے کے تحت امکان ہے کہ ایسے پاکستانی شہریوں کی دولت معلوم لگائی جا سکے جو کہ یورپی یونین ممالک کی دہری شہریت رکھتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…