جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

قمیض میں بچھو

datetime 9  اپریل‬‮  2019 |

حضرت امام مالک رحمۃاللہ علیہ ایک مرتبہ حضور ﷺ کی حدیث بیان فرما رہے تھے کہ لوگوں نے دیکھا کہ آپ کا چہرہ کسی تکلیف کے باعث زرد ہورہا ہے اور بڑے بے چین ہو رہے ہیں باوجود اس کے آپ نے حدیث کا درس ترک نہ فرمایا اور بدستور بیان فرماتے رہے اور جب بیان ختم فرما چکے تو لوگوں نے

وجہ دریافت کی تو آپ نے قمیض اتار دی جس میں سے ایک بچھو نکلا جس نے 6دفعہ حضرت امام کو ڈسا تھا ۔حضرت امام نے فرمایا کہ حدیث بیان کرتے ہوئے یہ بچھو مجھے ڈس رہا تھا مگر میں نے احترام حدیث کے پیش نظر حدیث کا درس نہ چھوڑا ۔میرا کیا ہے کچھ ہو مگر حدیث کا ادب و احترام بہرحال مقدم ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…