منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

حج و عمرہ کرنااب اتنا آسان۔۔۔!!!سعودی عرب نے دنیا بھر کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

ریاض(اے این این)سعودی وزارت حج و عمرہ بہت جلد عمرہ کے خواہمشندوں کے لئے نئے پیکچز متعارف کرائیگا۔سعودی پروجیکٹ نامی ادارے نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر نئے پیکچز کا تعارف کرتے ہوئے بتایا کہ پیکچز کو چار الیکٹرونک ویزہ کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے جس کے تحت مقامی شہری اور غیر ملکی تارکین وطن سالانہ 3سے 5 افراد کو عمرے کی دعوت دیں سکیں گے۔اس دوران دعوت دینے والے افراد بلائے گئے افراد کی مملکت آمد سے

لیکر روانگی تک انکی مکمل ذمہ داری لیں گے۔اس کے علاوہ مقامی اور غیرملکی سال میں تین مرتبہ عمرے کی دعوت دیں سکتے ہیں، جبکہ غیر ملکی اپنے انتہائی قریبی رشتہ داروں کو انفرادی یا گروپ کی شکل میں اپنی مکمل ذمہ داری پر عمرے کے لئے بلاسکیں گے۔سعودی ائیرلائن کے ذریعے سفر کرنے والے مسافر عمرہ ٹرانزٹ کرسکیں گے، جبکہ فاسٹ ویزہ کے تحت پانچ روز کے لئے مقیم غیر ملکی سابقہ ویزے پر دوبارہ سعودی عرب داخل ہوسکے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…