جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنت میں کونسی 6چیزیں نہیں ہوں گی؟

datetime 20  فروری‬‮  2019 |

نبی کریمؐ نے ارشاد فرمایا اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں نے اپنے نیک بندوں کیلئے (جنت کی ایسی نعمتیں ) تیار کر رکھیں ہیں جنہیں آج تک کسی آنکھ نے نہ دیکھا ، نہ کسی کان نے سنا اور نہ انسان کے دل میں ان نعمتوں کا وہم و گمان بھی گزرا ہے ۔ جنت میں سب کچھ ہو گا مگر 6چیزیں نہ ہو ں گی ۔ موت نہ ہوگی ، نیند نہ ہو گی ، حسد نہ ہو گا ،نجاست نہ ہو گی ۔ بڑھاپہ نہ ہو گا ۔ داڑھی نہ ہو گی بلکہ بغیر داڑھی کے جوان ہو ں گے ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…