چینی خاتون کے نوٹ گننے کی رفتار سے دیکھنے والے حیران

16  فروری‬‮  2019

چین(مانیٹرنگ ڈیسک) یوں تو آپ نے بینک کیشئرز کو نوٹ گنتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن اگر آپ کو نوٹ گننا سیکھنا ہے تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی خاتون سے سیکھیں جسکی نوٹ گننے کی رفتار اور انداز نے نہ صرف دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا ہے بلکہ گنیز ریکارڈ بھی توڑ ڈالا۔جی ،چین کے ایک رئیلٹی شو میں آنکھوں پر پٹی باندھ کر تیس سیکنڈ میں زیادہ سے زیادہ نوٹ گننے کا چیلنج منعقد ہوا جس میں چین سے تعلق رکھنے والے مختلف بینکوں کے چار ملازمین نے حصہ لیا۔

اور بنا دیکھے تیزی سے نوٹ گنتے نظر آئے۔Zhuo Minjingنامی خاتون نے ایسے نوٹ گن لئے کہ جیسے انسانی ہاتھ نہ ہوں کوئی مشین ہو جوجبکہ آنکھوں پر پٹی باندھ کر تیس سیکنڈ میں 202بینک نوٹ گن کر گنیز ریکارڈ توڑڈالا ۔چینی خاتون کی نوٹ گننے کی اس شاندار انداز اور رفتار نے دیکھنے والوں کو بھی حیران کر ڈالا ہے اوردیکھنے والے خاتون کہ مہارت کے بیحد سراہ رہے ہیں جبکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…