جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

غفور ڈارلنگ فون بند کرو بہت ہو چکا اب تمہاری شبنم اور انتظار نہیں کر سکتی

datetime 5  فروری‬‮  2019 |

آفس کے مصروف شیڈول اور تھکاوٹ کے بعد ایک خاتون میٹرو بس میں سوار ہوئی، اپنی سیٹ پر بیٹھ کر آنکھیں بند کرکے تھوڑا سا ریلیکس کرنے لگی اور آفس کی تھکاوٹ کو اتارنے کی کوشش کرنے لگی۔۔ جیسے ہی میٹرو بس سٹیشن سے آگے بڑھی، ایک صاحب جو کہ خاتون سے اگلی سیٹ پر بیٹھے تھے انہوں نے اپنا موبائل نکالا اور زور زور سے باتیں کرنے لگے۔ اُن صاحب کی موبائل پر گفتگو کچھ اس طرح تھی: ’’جان میں غفور بول رہا ہوں، میٹرو میں بیٹھ گیا ہوں، ہاں ہاں مجھے پتہ ہے کہ اب سات بجے ہیں پانچ نہیں، میں میٹنگ میں مصروف ہو گیا تھا

لہذا دیر ہو گئی‘‘۔ ’’نہیں جان، میں شبنم کے ساتھ نہیں تھا، میں تو باس کے ساتھ میٹنگ میں تھا‘‘۔ ’’نہیں جان، صرف تم ہی میری زندگی میں ہو‘‘۔ ’’ہاں قسم سے۔۔۔‘‘ پندرہ منٹ بعد بھی جب وہ صاحب زور زور سے گفتگو جاری کیے ہوئے تھے، تب وہ خاتون جو پریشان ہو چکی تھی فون کے پاس جا کر زور سے بولی۔ ’’غفور ڈارلنگ فون بند کرو بہت ہو چکا اب تمہاری شبنم اور انتظار نہیں کر سکتی۔۔!‘‘ اب غفور صاحب ہسپتال سے واپس آ چکے ہیں اور انہوں نے پبلک پلیسز پر موبائل کا استعمال مکمل طور پر بند کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…